سکھر(رپورٹر) وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کے حلقہ پر ووٹوں کی گنتی کا معاملہ ، ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کے حلقہ پر ووٹوں کی گنتی کے معاملے کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں سماعت درخواست پر الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد جنید غفار نے سماعت کیسماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل سکھر نے ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے دائر درخواست مستردکر کے ایک ہفتے میں حکم پر عمل کرنے کا حکم دیا، سماعت پر 17 جنوری تک حکم پر عمل درآمد کر کے رپورٹ پیش کی جائے، واضع رہے کہ وفاقی وزیر محمد میاں سومرو جیکب آباد سے منتخب ہوئے تھے۔
منگل، 11 جنوری، 2022
Home
پاکستان
سکھر: وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کے حلقہ پر ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کردی گئی
سکھر: وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کے حلقہ پر ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کردی گئی
Tags
پاکستان#
Share This
About ibnurdu
پاکستان
Tags:
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you