دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیاحتی ویزے کووڈ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مِل سکیں گے جب کہ سیاحتی ویزوں کا اجراء رواں ماہ 30 اگست سے کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاح عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لگوانے پر ہی ویزے لینے کے اہل ہوں گے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے بھی سیاحتی ویزے ۔جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 49 ممالک کی فہرست جاری کی تھی
اتوار، 29 اگست، 2021
دبئی: متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان کردیا
Tags
غیرملکی#
Share This
About ibnurdu
غیرملکی
Tags:
غیرملکی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you