روہڑی ایدھی سینٹر سکھر کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایدھی فائونڈیشن عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو فیصل ایدھی کی قیادت مین دن رات جاری وساری رکھے ہوئے ہے ملک بھر میں ایدھی ایمبولینس غریب و نادرافراد ہو یا کسی بھی قدرتی آفات لاوارث میتیں تدفین حادثات یا روڈ حادثہ کی اطلاع پر 24 گھنٹے انسانیت کی خدمت مین مصروف عمل ہے
|
ٹوکیپشن:(روہڑی)محرم الحرام کے موقع پر روہڑی اور سکھر کے ماتمی جلوسوں میں فرائض انجام دینے والے ایدھی رضاکاروں کا گروپ فوٹو |
روہڑی(رپورٹر) ایدھی سینٹر سکھر کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایدھی فائونڈیشن عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو فیصل ایدھی کی قیادت مین دن رات جاری وساری رکھے ہوئے ہے ملک بھر میں ایدھی ایمبولینس غریب و نادرافراد ہو یا کسی بھی قدرتی آفات لاوارث میتیں تدفین حادثات یا روڈ حادثہ کی اطلاع پر 24 گھنٹے انسانیت کی خدمت مین مصروف عمل ہے جبکہ ہرسال کی طرح اس سال بھی یکم محرم سے 10 محرم تک سکہر روہڑی محرم الحرام حسین ع کے ماتمی جلوس میں معلی کائنات شہداء کربلا کو زنجیرزنی، سینہ کوبی کا پرسہ دینے والے اور تعزیہ کی زیارت کے دوران ہجوم گرمی سے دم گھٹنے سے زخمی ہونے والے عزادران کو میڈیکل کیمپس، ہسپتال منتقل کرنے کیلئےایدھی فائونڈیشن کی 10 ایدھی ایمبولینسزز سروس مفت فراہم کی گئیں محرم الحرام میں کو قریشی گوٹھ, 5 محرم کو اولڈ سکہر,9 محرم کی رات اور دن روہڑی 10 محرم کو گھنٹا گھر سکہر, 10 محرم کو روہڑی ایدھی سکہر ٹیم نےآج 10 محرم الحرام گھنٹا گھر سکھر کے ماتمی جلوس کے دوراں عزدارحسین رضہ کے عزاداروں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سکھر بلڈ بئنک مختلف میڈیکل کیمپس، تعلقہ اسپتال روہڑی اور سول اسپتال سکہر پہچایا گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you