IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 25 اگست، 2021

کرونا وائرس کے دوران تعليم بالخصوص ہائر ایجوکیشن کے لیے کافی مشکل دور رہا


اسلام آباد(رپورٽ خالدہ راجہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وہ جہاں جاتے ہیں بس یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔شفقت محمود نے ڈیجیٹل لرننگ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آن لائن کلاسز اور کورسز کی اہمیت پہلے بھی تھی مگر کورونا نے اور بڑھا دی، کورونا دور میں بہت سی چیزیں سیکھیں جس میں سے ایک آن لائن سسٹم نہ ہونا تھا۔شفقت محمود نے کہا کہ ہمارے اساتذہ آن لائن پڑھانے کے عادی نہیں تھے، نہ ہی طلبہ کو سمجھ آتی تھی، یہ دور تعلیم بالخصوص ہائر ایجوکیشن کے لیے کافی مشکل رہا۔شفقت محمود نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم میں بہت بڑے چیلنجز ہیں ایک چیلنج کوالٹی کا ہے، نئ جامعات بن رہی ہیں مگر صرف یہ کافی نئی ۔۔


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you