کراچی: امپاورمينٹ تھرو ڪريئيٹو انٹيگریشن پرائیویٹ لمیٹڈ (ای سی آئی) کی جانب سے صوبہ سندھ سے اپنے وائبرینٹ ایسوسیئیٹس کے لئے پیر سے باقاعدہ ٹریننگس کا آغاز کر دیا گیا ہے
کراچی(رپورٹر) امپاورمينٹ تھرو ڪريئيٹو انٹيگریشن پرائیویٹ لمیٹڈ (ای سی آئی) کی جانب سے صوبہ سندھ سے اپنے وائبرینٹ ایسوسیئیٹس کے لئے پیر سے باقاعدہ ٹریننگس کا آغاز کر دیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق مئنيجر پروجیکٹس جواد غوری نے ٹریننگ کا آغاز کمیونیکیشن اسکلز سے کیا اور اسسٹنٹ مئنیجر پروجیکٹس اینڈ سندھ افتخار میمن کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کے لیئے ای سی آئی نے اپنے وائبرینٹ ایسوسیئیٹس کے باقاعدہ آن لائن ٹریننگس کا آغاز کر دیا ہے جس میں آگھوٹکی سے وائبرینٹ ایسوسیئیٹ امان اللہ سومرو، کشمور سے سویرا مغل، سکھر سے سمیع اللہ مھر، شکارپور سے بابر علی عباسی اور محمد حسنین سومرو، جامشورو سے اسد اللہ پنھور کراچی سے پرح, شھید بینطیر آباد دریا خان سنجرانی اور صدف عباسی، ٹنڈو الھیار سے فائزہ منظور خانزادہ، حیدرآباد سے آئشا، ٹھٹھہ سے امرتا اسد پلیجو، تھرپارکر سے امتیاز نور کمبر اور سانگھڑ سے کائنات مغل سمیت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پندرہ سے زائد وائبرینٹ ایسوسیئیٹس نے شرکت کی۔
سندھ تعلیمی ادارے 23 آگسٽ سے کھلیں گے، والدین کو ویکسینیشن لازمی کروانی ہوگی
ٹریننگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار میمن کا یہ تربتی پروگرام کے ذریعے ہم اپنے نوجوانوں ۾ اسکلز میں اضافے کا ارادہ رکھتے ہیں جس سے سندھ کے نوجوان اپنی اور اپنے قوم فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے۔ ای سی آئی وائبرینٹ ایسوسیئیٹس پروگرام کے ذریعے کئی نوجوانوں کو تربیت دے چکی ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے
دوسری جانب ماسٹر ٹریننر جواد غوری کا کہنا تھا کہ پروگرام کا آغاز کمیونیکیشن اسکلز سے کرنے کا مقصد صاف واضح ہے ہماری زندگی میں کمیونیکیشن اسکلز بہتر ہونے کا بہت بڑا کردار ہے جس کے بعد ہم کوئی بھی کام با آسانی سے سمجھ اور کر سکتے ہیں. یاد رہے کہ ٹریننگ کا انعقاد سوشل میڈیا ایپلیکیشن زوم کے ذریعے کیا گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you