اسلام آباد(لیڈی رپورٹر) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مٰیں کہا ہے کہ ان کے ساتھ ایک طبی مسئلہ تھا جس کا علاج کیا گیا۔ اپنی طبیعت کی ناسازی کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے بتایاکہ میرے تمام دوست سوشل میڈیا پر زیرگردش افواہوں پر دھیاں نہ دھریں میں یہی کہوں گا کہ مجھے ایک طبی مسئلہ تھا جس کا علاج کیا گیا ہے اور میں ٹھیک ہوں۔
وزیر تعلیم نے فکرمندی کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ واد رہے کہ کورونا کی تشخیص کے بعد 2 جون کو وزیر تعلیم اس وائرس سے صحتیاب ہوگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you