روہڑی(نمائند آئی بی این) جمعیت علمائے اسلام سٹی روہڑی کی مجلس شوری کا اجلاس حاجی محمدبھٹی والی مسجد میں منعقد ہوا اجلا س میں شریک جے یوآئی سٹی روہڑی کے امیر مولانا عبدالواحد چاچڑ،ناظم عمومی حاجی میردین کٹپر،مولانا عبدالباری کٹپرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 29اگست کو مزارقائد کراچی میں ہونے والا استحکام پاکستان وحقوق سندھ جلسہ عام سندھ کے حقوق اور غریب عوام کی امیدوں کواُ جاگر کرنے کے لئے تاریخ ساز جلسہ ثابت ہوگااورملک میں حقیقی تبدیلی پسند باشور عوام لاکھوں کی تعداد میں جلسے میں شریک ہوکر ثابت کردینگے کہ اب بدطرین حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہوچکا ہے شرقاء کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سندھ میں طویل عرصہ سے اقتدار پر قابض ہے مگرافسوس سندھ کو پیپلزپارٹی حکومت نے ترقی دینے کے بجائے اسے کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے سندھ حکومت مکمل طور ناکام ہوچکی ہے عوام روڈ،راستے،بجلی،گیس اورصحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اب عوام کی نظریں حقیقی قیادت کے انتظار میں ہے اور عوامی تبدیلی سے حقیقی قائدین کو کامیاب بناکر سندھ کی تقدیر بدلنا کا وقت قریب آچکا ہے سندھ کی باشور عوام پیپلزپارٹی کو مسترد کرکے آئندہ انتخابات میں علما ء کا ساتھ دینگے اجلا س میں مولانا احمداللہ کٹپر،مولانا شاہ محمدچاچڑ،ابوحسین قریشی سمیت جے یو آئی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
بدھ، 25 اگست، 2021
جمعیت علمائے اسلام سٹی روہڑی کی مجلس شوری کا اجلاس, بہت ہی اہم فیصلے کئے گئے

Tags
علاقائی#
Share This
About ibnurdu
علاقائی
Tags:
علاقائی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you