روہڑی(نمائندہ آئی بی این ) جمیعت طلباء اسلام ضلع سکھر کے عاملہ کا دستوری اجلاس زیرِ صدارت صدرالدین جونیجو کے مدرسہ مدینت العلوم صدیقہ کٹپرمحلہ روھڑی میں منعقد ہوا اجلاس میں تنظیمی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیربحث لائے گئےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرالدین جونیجو کا کہنا تہا کہ سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کو تباہ کردیا ہے سندھ تیس ہزار سے زائد سکول بند پڑے ہیں پ پ حکومت تعلیم دشمن ثابت ہوئے ہے
صدرالدین جونیجو کامزید کہنا تہا کہ آج کے نوجوانوں کو دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنا بہے ضروری ہے اس لیے کہ نوجوان ملک کا سرمایہ ہے انکو ملک قوم اور اسلام کے سربلندی کے لیے اہم کردار ادا کرنا ہےاجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ حق نوازکٹپرنائب صدراسامہ محمود ہالیجوی ضلعی پریس ترجمان رضوان احمد سھندڑو لقمان بہٹو محمد اطہر کٹپر ودیگر شریک تھےاجلاس میں موجودہ صورتحال سمیت تنظیمی امور پرتبادلہ خیال کیا گی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you