IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 29 ستمبر، 2021

سکھر: باپ کی گمشدگی پر بیٹے کا عدالت کے باہر احتجاج، والد ہفتے سے لاپتہ ہے تلاش میں کوئی تعاون نہیں کررہا ہے، بیٹے کا بیان

باپ کی گمشدگی پر بیٹے کا عدالت کے باہر احتجاج ،باپ ہفتے سے لاپتہ ہے تلاش میں کوئی تعاون نہیں کررہا ہے ،بیٹے کا بیان 


سکھر(رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ سکھر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سکھر کے علاقے نیوپنڈ کےمکین نوجوان پولیس اہلکار عبدالوحید قریشی نے بتایا کہ اس کا ضعیف العمر باپ محمد رمضان قریشی گذشتہ ایک ہفتے سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے وہ ایک ہفتہ قبل بہن سے ملنے بس ٹرمینل گیا تھا واپسی میں رکشہ میں آتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے جس کی کافی تلاش کی ہے مگر کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس کی گمشدگی کی اطلاع میں نے متعلقہ تھانے پر کی ہے مگر کوئی مدد کرنے کو تیار نہیں ہے خدشہ ہےکہ میرے والد کو اغوا کیا گیا ہے نوجوان نے مطالبہ کیا کہ پولیس اس کے والد کی تلاش میں مدد کرے۔۔۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you