سکھر(رپورٹر) سول اسپتال کی خراب حالت پر خبریں نشر و اشاعت ہونے کا چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹس لے لیا ، ایم ایس سول اسپتال سکھر ڈاکٹر تسلیم احمد خمیسانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سکھر سول اسپتال میں مریضوں کو طبی سہولیات کی عدم فراہمی سمیت سول اسپتال کی خراب حالت ، وارڈ میں بجلی نہ ہونے ، پانی سمیت دیگر طبی سہولیات کے حوالے سے گذشتہ روز نجی ٹی وی اور اخبارات میں شائع و نشر ہونے والی خبروں کا سندھ کے چیف سیکریٹری نے نوٹس لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال سکھر ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا ہے سول اسپتال زرائع کے مطابق ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی نے دو سالوں سے 19 گریڈ کے افسر ہوتے ہوئے 20 گریڈ کی پوسٹ کا اضافی چارج سنبھال رکھا تھا ۔
بدھ، 29 ستمبر، 2021
Home
کورونا وائرس
سکھر: سول اسپتال کی خراب حالت پر خبریں نشر و اشاعت ہونے کا چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹس لے لیا، ایم ایس سول اسپتال سکھر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سکھر: سول اسپتال کی خراب حالت پر خبریں نشر و اشاعت ہونے کا چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹس لے لیا، ایم ایس سول اسپتال سکھر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Tags
کورونا وائرس#
Share This
About ibnurdu
کورونا وائرس
Tags:
کورونا وائرس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you