سکھر(رپورٹر) کشمیری عوام سے یکجہتی اور بھارتی تسلط کے خلاف بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی سکھر میں یوم سیاہ منایا گیا اس موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اساتذہ اور طالبات نے ریلی بھی نکالی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بھارت کی ہٹ دھرمی سے کشمیری مسلمانوں کی زندگیوں کو شدید خطرات ہیں بھارت مسلمانوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کرنے کے بجائے طاقت کے زور پر دبانا چاہتا ہے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہے۔
جمعرات، 28 اکتوبر، 2021
Home
ایجوکیشن
سکھر: کشمیری عوام سے یکجہتی اور بھارتی تسلط کے خلاف بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی سکھر میں یوم سیاہ منایا گیا
سکھر: کشمیری عوام سے یکجہتی اور بھارتی تسلط کے خلاف بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی سکھر میں یوم سیاہ منایا گیا
Tags
ایجوکیشن#
Share This
About ibnurdu
ایجوکیشن
Tags:
ایجوکیشن
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you