سکھر(رپورٹر)محکمہ کسٹم سکھر کی کاروائی ، کروڑوں روپے مالیت کے آٹو پارٹس برآمد ، ٹرالر تحویل میں لے لیا ، تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم سکھر کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر اسٹنٹ کلیکٹر طارق حسین کی قیادت میں جیکب آباد کے قریب کوئٹہ سے پنجاب کی طرف جانے والے ایک ٹرالر کو روک کر اس میں سے کروڑوں روپے کے نان کسٹم، پیڈ آٹو پارٹس جس میں انجن ،بریک لیدر، ڈیزل پمپ ،ٹائرراڈ ، ویل ڈرم ، کرینک و دیگر سامان شامل ہے برآمدکرلیا اور ٹرالر تحویل میں لے لیا کاروائی کے حوالے سے متعلقہ افسران کا کہنا تھا کہ یہ کاروائی کلیکٹر کسٹم صادق اللہ خان کی ہدایت پر کی گئی ہے برآمد شدہ آٹو پارٹس کی مالیت چار کروڑ روپے سے زائد ہے جو کوئٹہ سے پنجاب لے جائے جارہے تھے۔
جمعرات، 25 نومبر، 2021
Home
پاکستان
سکھر: محکمہ کسٹم سکھر کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کے آٹو پارٹس برآمد، ٹرالر تحویل میں لے لیا
سکھر: محکمہ کسٹم سکھر کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کے آٹو پارٹس برآمد، ٹرالر تحویل میں لے لیا
Tags
پاکستان#
Share This
About ibnurdu
پاکستان
Tags:
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you