روہڑی(نمائندہ آئی بی این) فوجی فرٹیلا ئزز کمپنی سکھرریجن کی طرف سے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد فوجی فرٹیلا ئزز کمپنی سکھر ریجن کی طرف سے تمام ڈیلرز کی ٹریننگ کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ریجن کے تمام ڈیلرز نے شرکت کی پروگرام میں ہیڈ آف سیلز پاکستان وسیم الرحمن، ہیڈ آف سیلز ساوتھ زون محمد علی جنجوعہ، ریجنل منیجر نعیم اختر اور ڈپٹی منیجر فنانس ممتاز حسین اور ایگری آفیسر لاڑکانہ نیاز احمد نے خطاب کیا تمام ڈیلرز کو ہدایت کی کہ کھادوں کی مناسب اور بروقت دستیابی کو یقینی بنایا جاے کیونکہ یوریا سمیت کپمنی کی کسی کھاد کی کمی نہیں ہے اور ہر ڈیلرز کو ضرورت کے مطابق کھاد فراہم کی جارہی ہے لہذا ڈیلرز سٹاک اور بلیک مارکٹینگ سے باز رہیں تاکہ گندم اور دوسری فصلوں کو بروقت کھادوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے اور ملکی ضرورت کو پورا کیا جا سکے اور زیادہ سے زیادہ اناج پیدا کیا جا سکے ہیڈ آف سیلز وسیم الرحمان نے زور دیا کہ تمام ڈیلرز کپمنی کے طے کردہ قیمت پر کھادوں کی فروخت کو یقینی بنائیں زیادہ قیمت وصول کرنے والے ڈیلرز کے خلاف انتظامیہ کو ایکشن لینا چاہیے اور اس کے لیے ایف ایف سی حکومت کا ساتھ دے گی ہیڈ آف ساوتھ زون محمد علی جنجوعہ نے ڈیلرز کی طرف سے دی گی تجاویز کا خیر مقدم کیا اور مستقبل میں کمپنی کی سہولیات پر بات کی آخرمیں ریجنل ہیڈ نعیم اختر نے تمام ڈیلرز کا شکریہ ادا کیا پروگرام کے اختتام پر ڈیلرز کو انعامات پیش کیے گئے
ہفتہ، 27 نومبر، 2021
Home
پاکستان
سکھر: فوجی فرٹیلا ئزز کمپنی سکھر ریجن کی طرف سے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد، ریجن کےتمام ڈیلرزنے شرکت
سکھر: فوجی فرٹیلا ئزز کمپنی سکھر ریجن کی طرف سے ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد، ریجن کےتمام ڈیلرزنے شرکت
Tags
پاکستان#
Share This
About ibnurdu
پاکستان
Tags:
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you