IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 1 دسمبر، 2021

سکھر: سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کا بیہمانہ قتل، ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں وکلاء برادری کا عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ، واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، نعریبازی، کل مکمل طور پر عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان


سکھر(رپورٹر) سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کا بیہمانہ قتل ،ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں وکلاءبرادری کا عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ ، واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، نعریبازی ، کل مکمل طور پر عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان 

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری ایڈوکیٹ عرفان مہر کے قتل کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر کی وکلاء برادری نے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرکے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی اس موقع پر رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے عرفان مہر کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کے قتل کے خلاف کل مکمل طور پر عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you