پاکستانی اساتذہ کے لئے جاپانی حکومت کا بہت بڑا اعلان، پاکستانی اساتذہ کو 18 ماہ تویل تربیتی ٹریننگ پروگرام کے ذریعے جاپان میں تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لئے اسکالرشپ پروگرام کے تحت فری میں ٹریننگ دی جائے گی
کراچی (ویب ڈیسک) جاپانی حکومت کا میکسٹ نامی ٹیچرز ٹریننگ اسٹوڈنٹس اسکالرشپ بائے ایمبیسی آف جاپان پاکستان کی جانب سے پاکستان میں پرائمری تا سیکنڈری اسکول کا 5 سالہ تجربہ رکھنے والے اساتذہ کے لئے 18 ماہ کے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے
نئے سال میں اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے پانچ آسان طریقے
ٹریننگ حاصل کرنے کے لئے شرائط زوابط
اس اسکالرشپ پروگرام سے یونیورسٹی کے اساتذہ مستفید نہیں ہوسکتے۔
اپریل 1987 سے پہلے کی پیدائش والے اساتذہ بھی یہ اسکالرشپ حاصل کرنے کے اہل نہیں
اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے اہل اساتذہ کے کیلئے لازمی ہے ہے کہ وہ پاکستانی کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوں اور ساتھ ساتھ پرائمری یا سیکنڈری اسکولوں میں بطور استاد پڑھانے کا تجربہ رکھتے ہوں۔
اسکالرشپ کے خواہشمند اساتذہ کے لئے لازمی ہے کہ وہ 1 اکتوبر 2021 تک 5 سال کا ٹیچنگ تجربہ رکھتے ہوں
سکھر: آئی بی اے ٹیسٹ امیدوار اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج
یہ ٹریننگ کوئی ڈگری پروگرام نہیں البتہ اسکالرشپ حاصل کرنے والے اساتذہ کو ٹریننگ پوری ہونے پر جاپان کی یونیورسٹی سے ٹریننگ کا سرٹیفکیٹ فراہم کیا جائے گا، یاد رہے کہ اس پروگرام کے تحت بیچلر، ماسٹر یا ڈاکٹر ڈگری کورسز آفر نہیں کئے جائینگے
اسکالرشپ حاصل کرنے کا طریقہ کار
ممبئی: نیہا ملک اپنی تازہ ترین پوسٹ میں ڈراپ ڈیڈ خوبصورت تصاویر سے سوشل میڈیا صارفین کو دیوانہ کردیا
اسکالرشپ پروگرام آفر کرنے والی اتھارٹی کی جانب سے پرسکرائب فارم متعلقہ ویب سائٹ لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
اپنے اسکول پرنسپل سے ای درخواست رکمند کروائیں
اسکالرشپ پروگرام حاصل کرنے کی واضح مطلب بتائیں
میڈیکل فارم اور دیگر تفصیلات حاصل کرنے کے لئے ویب سائٹ ویب سائیٹ وزٹ کریں
مطلوبہ معلومات ویب سائٹ پر دیئے گئے پتے پر ارسال کریں
یاد رہے کہ صرف اور صرف شارٹ لسٹ اساتذہ کو ٹیسٹ اور انٹرویوز کے لئے بلایا جائے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you