روھڑی (رپورٽر) سپرینٹنڈنٹنگ انجنیئر (ایس ای) سیپکو سکھر منظور احمد سومرو نے سیپکو کے افسران اور اہلکاروں کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بجلی کی چوری کو روکنے اور ریکوری کے نظام کو بہتر بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کی جائے گی افسران اور اہلکاروں کو اجلاس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ ہماری اور ہمارے اہل خانہ کی کفالت کا ذریعہ ہے اس کی ترقی ہمارا فرض ہےبڑھتےہوئے لائن لاسز کوروکنےکےلیےدن رات کام کیاجائےاورصارفین کی شکایات کاازالہ کریں اور ادارے کےحوالےسےجولوگوں کیں تحفظات ہیں وہ دورکریں اور ادارہ کوعوام دوست بنائیں تاکہ لوگ بلاجھجھک اپنی شکایات ہم تک پہنچا سکیں صارفین کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے وے افسر اور اہلکار کو ہر گز معاف نہیں کیا جائے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی افسران اپنا قبلہ درست کرلیں اور کوئی شکایت پیدا ہونے کا موقعہ نہ دیں بجلی چوری کو ہر صورت روکا جائے افسران اور ملازمین کی شکایات اور ان کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائےگا
جمعہ، 27 اگست، 2021
Home
علاقائی
ایس ای سیپکو سکھر منظور احمد سومرو نے افسران اور اہلکاروں بجلی چوری روکنے اور ریکوری کو تہز کرنے کی ہدایات جاری کردی
ایس ای سیپکو سکھر منظور احمد سومرو نے افسران اور اہلکاروں بجلی چوری روکنے اور ریکوری کو تہز کرنے کی ہدایات جاری کردی
Tags
علاقائی#
Share This
About ibnurdu
علاقائی
Tags:
علاقائی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you