لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ میرے ابو کی بہت اچھی اچھی باتیں تھیں جو میں وقتا وفقتا آپ کے ساتھ شیئر کرتی رہوں گی۔حرا مانی نے اپنے والد سید فرخ جمال کے انتقال کے بعد فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والد کی یادگار بات مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
یہ بھی پڑہیں: میڈرڈ: میسی کی تین سال کی تنخواہ 20 ارب روپے
انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ موت ایک نئی زندگی کا دروازہ ہے لہذا ہوشیار رہو، دوسروں کے ساتھ کچھ برا نہ کرو اور موت کے بعد اپنی نئی زندگی کو محفوظ رکھو۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you