روہڑی(رپورٹر) ڈی ایس ریلویز سکھر شعیب عادل کاستمبر کے مہینے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مختلف برانچز کے ان ملازمین جن کی حاظر دماغی سے مختلف ایکسیڈنٹس کو ہونے سے بچایا گیا کو تمام ڈویژنل افسران کی موجودگی میں حسن کارکردگی کے اعزازسے نوازا گیا۔ان میں وہ تمام ملازمین بھی شامل تھے جنہوں نے اپنے گراں قدرمشوروں اورصلاحیتوں کو بروٸے کار لاتے ہوٸے محکمہ کے اخراجات میں واضع کمی لاۓ اور محکمہ کی امدن میں خاطر خواہ اضافہ کیا۔جن ملازمین کو حسن کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا ان میں مکینیکل ڈیپارٹمنٹ سےٹرین ڈراٸیورغلام محمداسسٹنٹ ٹرین ڈراٸیورسجاد بیگ ٹرین ڈراٸیورقمرالدین اسسٹنٹ ٹرین ڈراٸیورحافظ کامران ٹرین ڈراٸیورمحمد اکرم اسسٹنٹ ٹرین ڈراٸیورعلی کوثرسول انجٸنرنگ ڈیپارٹمنٹ سےپی ڈبلیو آٸی خانپورمحمد رمضان اے ڈبلیو آٸی پنو عاقل جاویدسگنل ڈیپارٹمنٹ سے سب انجٸینیرسگنل میرپورماتھیلوغلام قادرشرٹیلیکام ڈیپارٹمنٹ سےٹیکنیشن ٹیلیکام خانپورمحمد ایوب ٹرانسپورٹیشن ڈیپارٹمنٹ سےاسٹیشن ماسٹر ڈھرکی بشیر احمد شاہ اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹررانی پورممتاز علی کیبن مین رحیم یار خان عیدن پرسنل ڈیپارٹمنٹ سےآفس سپریٹینڈنٹ جرنل اللہ ڈنو گوپانگ,ڈی ایس ریلوے سکھر شعیب عادل نے اس موقع پر ان تمام ملازمین سے اپنے خطاب میں کہاں کے اپ سب لوگ اس طرح کی کاوشوں سے اپنااورمحکمہ کانام روشن کریں اوروہ ملازمین جو اس ماہ یہ اعزاز حاصل نا کرسکے وہ اکتوبر کے مہینے میں دل سے محنت کرکے یہ اعزازاپنے نام کرسکتے ہیں
بدھ، 6 اکتوبر، 2021
Home
پاکستان
روہڑی: ستمبر کے مہینے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین جن کی حاظر دماغی سے مختلف ایکسیڈنٹس کو ہونے سے بچایا گیا کو تمام ڈویژنل افسران کی موجودگی میں حسن کارکردگی کے اعزازسے نوازا گیا
روہڑی: ستمبر کے مہینے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین جن کی حاظر دماغی سے مختلف ایکسیڈنٹس کو ہونے سے بچایا گیا کو تمام ڈویژنل افسران کی موجودگی میں حسن کارکردگی کے اعزازسے نوازا گیا
Tags
پاکستان#
Share This
About ibnurdu
پاکستان
Tags:
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you