سکھر (رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ جو کہ اس وقت ایک ارب تئیس کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے نیب ریفرنس میں سکھرسینٹرل جیل میں قید ہیں کی آنکھوں میں اچانک تکلیف شروع ہوگئی
جس کی انہوں نے جیل انتظامیہ سے شکایت کی تو جیل انتظامیہ نے ان کو فوری طور پرعلاج کے لیے سکھر سول اسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور ادویات دی گئیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you