روہڑی(رپورٹر) موٹروے پولیس بیٹ 30 روہڑی ایم فائیو کے زیر اہتمام پنوعاقل کے اسکول میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد طلبہ کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دی گی اور موٹرسائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال درست لین میں چلنا اور سائیڈ ویو مررز کی اہمیت پر زور دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی اور سیکٹر کمانڈر غلام قادر سندھو کی ہدایت کی روشنی میں بیٹ 30 روھڑی ایم 5 کے ڈی ایس پی وحید القمر آپریشنل آفیسر عبدالرحمن اور دوسرے افسران و ملازمان کے ہمراہ مہران ماڈل اسکول اینڈ کالج پنوعاقل میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دی گی اور موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال درست لین میں چلنا اور سائیڈ ویو مررز کی اہمیت پر زور دیا گیا آخر میں پرنسپل خادم حسین کھوسو نے بھی طلبا کو روڈ سیفٹی کے ان اصولوں پرعمل کرنے پر زور دیا اور موٹروے پولیس کے ان اقدامات کو سراہا
اتوار، 10 اکتوبر، 2021
Home
پاکستان
روہڑی: موٹروے پولیس بیٹ 30 روہڑی ایم فائیو کے زیر اہتمام پنوعاقل کے اسکول میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
روہڑی: موٹروے پولیس بیٹ 30 روہڑی ایم فائیو کے زیر اہتمام پنوعاقل کے اسکول میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
Tags
پاکستان#
Share This
About ibnurdu
پاکستان
Tags:
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
انڈس براڈکاسٹنگ نیٹ ورک- (آئی بی این) دنیا بھر میں تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرتا ہے، آئی بی این کا مقصد اپنے سامعین کو تفریح اور دنیا بھر کے تازہ ترین واقعات سے آگاہ رکھنا ہے۔
ہمارے پروگراموں میں ہمارے سامعین کے لیے تعلیم، تحقیق، تربیت، سیاسی امور، موسیقی اور تفریح ، طرز زندگی، ثقافت اور تاریخ، لائیو ایونٹس، کھیل اور بہت کچھ شامل ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you