IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 6 اکتوبر، 2021

روہڑی: پیپلزایمپلائزیونین میونسپل کمیٹی روہڑی کا مطالبات کے حق میں میونسپل کمیٹی روہڑی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ


روہڑی(رپورٹر) روہڑی پیپلزایمپلائزیونین میونسپل کمیٹی روہڑی کا مطالبات کے حق میں میونسپل کمیٹی روہڑی کے گیٹ کے سامنے صدرممتازجسکانی۔جنرل سیکریٹری محمد اسلم کٹپر۔عبدالمتین عباسی ۔کاشف شیخ ۔سید نصرت شاہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ تنخوائیں وقت پرادا نہ کرنے گزشتہ دوسالوں سے بڑھی ہوئی تنخواہ اور گزشتہ رہاہواڈیفرنس ادانہ کرنے کے خلاف میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صدر ممتازجسکانی نے کہا کہ کام چور ملازمین کی تنخواہیں بھری جاتی ہیں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں کاٹ کر تنگ کیا جارہا ہے او زیڈ ٹی شیئر انے کے باوجود افسران کے اپس کے اختلافات کی وجہ سے تنخواہیں نہیں چلائی جارہی ملازمین کو ڈیفرنس اوربڑھی ہوئی تنخوائیں بھی نہیں دی جارہی ہرماہ ملازمین کوپانچ سے آٹھ ہزار کم دئے جارہے ہیں جو ملازمین کے ساتھ زیادتی ہے مظاہرین نے صوبائی وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ۔کمشنرڈپٹی کمشنرسکھراسٹنٹ کمشنرروہڑی سے مطالبہ کیا کہ روہڑی میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے مسائل حل کیئے جائیں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you