IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

اتوار، 24 اکتوبر، 2021

سرحد: بدامنی کا سلسلہ جاری، ڈکیتی اور چوری کی وارادتیں معمول بن گئیں، گزشتہ رات گئے مسلح ڈاکو لاکھوں مالیت کی کپاس سے بھری ٹریکٹرٹرالی چھین کر فرار


سرحد (رپورٹر) سرحد ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح افراد ڈرائیور کو باندھ کر کپاس سے بھری ٹریکٹر ٹرالی لیکر فرار ہوگئے متاثرہ افراد نے نیشنل ہائی بند کرکے احتجاجی دھرنہ دیا ٹریکٹر ٹرالی واپس کرانے کا مطالبہ۔  

سرحد بدامنی کا سلسلہ جاری ڈکیتی چوری کی وارادتیں معمول بن گئیں گزشتہ رات گئے مسلح ڈاکوؤں لاکھوں کی مالیت کی کپاس سے بھری ٹریکٹرٹرالی چھین کر فرار ہوگئے جس پر متاثرہ بوزدار برادری کے افراد کیجانب سےسرحد نیشنل ہائی وے نزد المکہ پیٹرول پمپ کے مقام پر نیشنل ہائی وے سرحد کو بند کرکے جروارکے گاؤں یارمحمد بوزدار کے علاقہ مکینوں اتحاد بوزدار، پٹھان دلبرگل حسن گلبہار، جلال بوزدار سمیت دیگربرادری کے افراد کیجانب سےاحتجاجی دھرنا دیا گیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹریکٹر ڈرائیور گلاب بوزدار اور کمال بوزدارجو کپاس سے بھری ٹریکٹر ٹرالی رات لیکر جا رہئے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں افراد اسلحہ کے زور پر دونوں افراد کو قریبی فصل میں باندھ کر بیٹھا گئے اور لاکھوں کی مالیت کی کپاس سے بھری ٹریکٹر ٹرالی لیکر فرار ہوگئے ہیں جس پر کافی دیر گزر جانے کے بعداز بھی پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے 

یہ بھی پڑہیں: روہڑی: تیں دن پہلے روہڑی میں شاپنگ کے لئے جانے والی دو عورتیں پرسرار نمونہ سے لاپتہ، ورثہ کا احتجاج

 شہری اب سڑکوں پر بھی محفوظ نہیں رہے ہیں مظاہرین کی جانب سے کپاس سے بھری ٹریکٹر ٹرالی واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے دوسر ی جانب دھرنے سے دونوں جانب کی ٹریفک جام ہوگئی گاڑیوں کی لمبی لمبی کتاریں لگ گئی واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سرحد نے جائے دھرنا پر پہنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کرتےہوئے ٹریکٹر ٹرالی واپسی کی یقین دہانی کرائی گئی اس دوارن ایس ایچ او سرحد غلام عباس سندرانی کا کہنا تھا کہ ہمیں اطلاع ابھی دی گئی ہے اور گھوٹکی پولیس کیجانب سے بھرپور کوشش اور تفتیش کا عمل جاری ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you