نصرت بھٹو یونیورسٹی سکھر کے اساتذہ اور طلبہ کی بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر حاضری۔
سکھر(رپورٹر) بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی سکھر کے اساتذہ اور طالبات نے بونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین کی قیادت میں شہید جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار ہر حاضری دی۔
اس موقع پر وفد نے ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزارات پر بھی فاتحہ خوانی کی ۔
یہ بھی پڑہیں: روہڑی: روہڑی کی ہونہار طالبہ نے کل پاکستان مقابلہ نعت خوانی میں دویم پوزیشن حاصل کرل
طالبات نے بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ییگم نصرت بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔
بلاشبہ بیگم نصرت بھٹو عظیم خاتون تھیں۔ انکی لازوال قربانیاں پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور حق و سچ کے لئے جدوجید کرنے میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھی جائیں گی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
thank you for your interest. plz let us know how can we help you