IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

اتوار، 24 اکتوبر، 2021

سکھر: سید خورشید احمد شاہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے، حاجی الاہی بخش شیخ

فائل فوٹو: سید خورشید احمد شاھ

سکھر(رپورٹر) سکھر آٹو پارٹس اونرز ایسوسی ایشن ایسوسی ایشن کے صدر حاجی الاہی بخش شیخ نے پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی رہائی پر ملک کی عوام بلخصوص سکھر کے شہریوں کو مبارکباد اور عدالتی فیصلے پر عدلیہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کے سید خورشید احمد شاہ عوامی لیڈر ہیں اور انکی رہائی عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے 25 ماہ سے بے گناہ قید پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے، سید خورشید احمد شاہ عوامی نمائندے ہیں انشاءاللہ بہت جلد عوام کے درمیان ہونگے اور عوام کی خدمت کرینگے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you