IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 3 نومبر، 2021

سکھر: سکھر سول اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی کا سکھر سے تبادلہ کردیا گیا ہے

چیف سیکریٹری نے ایڈیشنل ایم ایس سول اسپتال سکھر کا تبادلہ کرکے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خیرپور مقرر کردیا


یہ بھی پڑہیں: واشنگٹن: شمالی امریکہ کے نیو میکسیکو میں قدیم تریں انسانی قدموں کے نشان دریافت۔۔۔

یہ بھی پڑہیں: واشنگٹن: گولڈ میڈل اور 10 ملین سوئڈش کرونر ($14۔1) کے ساتھ آنے والا با وقار نوبل ایوارٖڈ طب کے دو آمریکی سائنس دانوں کے نام۔

تفصیلات کے مطابق سکھر سول اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی کا سکھر سے تبادلہ کردیا گیا ہے چیف سیکریٹری سندھ  کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں  ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خیرپور مقرر کیا گیا ہے واضع رہے کہ ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی دو سالوں سے سول اسپتال کے ایم ایس اور پچھلے چھ ماہ سے اے ایم ایس تعینات تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you