IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

اتوار، 12 ستمبر، 2021

روہڑی: گاؤں گاؤں جاکر کورونا کے بچاؤ کے لئے ویکسین کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے

روہڑی(رپورٹر) کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے کے لئے سندھ حکومت کے اقدامات ویکسی نیشن سینٹروں کے ساتھ ساتھ گاؤں گاؤں جاکر کوروناکے بچاؤ کے لئے ویکسین کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے 

یہ بھی پڑہیں: روہڑی: کوروناویکسین نا کروانے اور ایس اوپیز پرعمل ناکرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

پی پی ایچ آئی سندھ کے زیر اہتمام نواحی علاقے منڈودیروکے گاؤں رسول بخش چنجن میں ایک روزہ کیمپ قائم کیا گیا اور سینکڑوں مقامی مردوخواتین کو انکی دہلیز پر ویکسین کی گئی اس سلسلے میں پی پی ایچ آئی کے ایچ ٹی کاشف گھنیو کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے جس سے بچاؤ کے لئے ہرشخص کو ویکسین کرانا لازم ہے یہ ہی وجہ ہے کہ پی پی ایچ آئی کے ڈی ایم محمدعارف عباسی،ایم اینڈای ضیاء مستوئی کی ہدایت پر ہماری ٹیم گاؤں گاؤں جاکر ویکسین کررہی ہے تاکہ ہم ملک کے ہرفرد کو اس بیماری سے بچانے میں اپناکردار ادا کرسکے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you