IBNURDU

عوامی ترجمان

تازہ ترین

بدھ، 3 نومبر، 2021

سکھر: سکھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر ،کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا

سکھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر ،کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا، مندروں میں خصوصی پوچا پاٹ کے انتظامات ، یہ تہوار رام چندر کے چودہ سال بنواس کاٹنے کی خوشی میں منا تے ہیں،اقلیتی برادری کا اظہار خیال


یہ بھی پڑہیں: سکھر: محکمہ پولیس میں بھرتی ہونے والے پی ٹی ایس ٹیسٹ امیدواروں نے آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی

تفصیلات کے مطابق سکھر سمیت اندرون سندھ میں ہندوبرادری اپنا دیوالی کا تہورا پورے جوش و خروش کے ساتھ منانے کیلئے بھرپور تیاریاں کررہی ہے دیوالی تہوار کے موقع پر اقلیتی برادری کی جانب سے خریداری عروج پر ہے اور شہر کے مختلف شاپنگ سینٹروں، مارکیٹوں میں اقلیتی برادری اپنے اہلخانہ کیساتھ خریداری میں مصروف عمل دیکھائی دے رہی ہے اقلیتی برادری کی جانب سے دیوالی تہوار کے موقع پر مندروں میں بھی خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا جارہا ہےتہوار کے حوالے سے اقلیتی برادری کا کہنا ہے یہ تہوار رام چندر کے چودہ سال بنواس کاٹنے کی خوشی میں منا تے ہیں یہ تہوارتین دن تک جا ری رہے گا ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

thank you for your interest. plz let us know how can we help you